ریلوے کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کے لئے عملی اقدامات کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) محکمہ رےلوے کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کے لئے عملی اقدامات کا فیصلہ کر لیا گیا‘ پہلے مرحلے مےں گاڑےوں کی آمد اور روانگی کو بروقت بنانے کے ٹاسک دیدیا گیا جبکہ 100 کلو مےٹر مسافت کے کراےوں مےں کمی کا فےصلہ بھی زےر غور ہے، ٹرےنوں کی حالت زار بہتر بنانے کےلئے بھی اقدامات اٹھائے جائینگے۔ ذرائع کے مطابق ےکم جنوری سے رےل گاڑےوں کی روانگی اور آمد بروقت ہونے سے رےلوے سے ناراض مسافروں نے دوبارہ پھر رےل گاڑےاں کا سفر شروع کر دےا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ رےلوے حکام نے 100 کلو مےٹر کی مسافت پر واقع رےلوے سٹےشنوں کا کراےہ 90 روپے سے کم کر کے 30 روپے کرنے کی تجوےز پر غور شروع کر دےا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...