تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو کینیڈا کی پولیس نےپانچ فروری کوطلب کرلیا۔

Jan 18, 2013 | 15:11

میڈیا رپورٹس کے مطابق رائل کینیڈین مانیٹرنگ پولیس نے طاہرالقادری کو سیاسی پناہ کا حلف توڑنے کے باعث طلب کیا گیا ہے،اوران سے اس کی وضاحت لی جائے گی۔ کینیڈین قانون کے مطابق کینیڈا میں سیاسی پناہ لینے والا شخص اس ملک میں نہیں جاسکتا جہاں اس کی جان کو خطرہ ہے۔ طاہرالقادری نے پیغمبر اسلام کے توہین آمیز خاکے بنانے والے کارٹونسٹ سے ملاقات کے بعد اپنے وکیل مینڈل گرین کے ذریعے دوہزار آٹھ میں عبدالشکور قادری کے نام سے کینیڈا میں سیاسی پناہ مانگی تھی ۔ طاہرالقادری کورچھ ماہ قبل کینیڈا کی شہریت اور پاسپورٹ دیا گیا تھا۔

مزیدخبریں