لاہور (سپورٹس رپورٹر) گراس روٹ لیول پر کھیل کے فروغ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے" پی سی بی کرکٹ سٹارز پروگرام" کے چھٹے مرحلے کا اعلان کر دیا۔ پروگرام کے تحت نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے ملک بھر میں ٹرائلز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پی سی بی نے ’’کرکٹ سٹارز پروگرام‘‘ کے چھٹے مرحلے کا اعلان کر دیا
Jan 18, 2014