برلن فیشن ویک کا آغاز ہالی ووڈ اداکارہ لز ہرلے کی شرکت

برلن(شوبز ڈیسک)جرمنی میں رنگا رنگ اور مشہور زمانہ برلن فیشن ویک کا آغاز ہوگیا، ہالی ووڈ سٹار لز ہرلے کی شرکت نے شو کو چار چاند لگادیئے۔ اس بار برلن فیشن ویک میں شرکت کے لئے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ لز ہرلے کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ فیشن شو کے پہلے روز خوبرو ماڈلز نے موسم سرما کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ شو میں نامور ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ برلن فیشن ویک تئیس جنوری تک جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...