اداکارہ ثناءشو میں پرفارم کرنے کیلئے اسلام آباد چلی گئیں

Jan 18, 2014

لاہور ( کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثناءشو میں شرکت کرنے کیلئے اسلام آباد رچلی گئیں ۔ جہاں وہ آج (ہفتہ) نجی کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے ایک شو میں پرفارم کریں گی۔ اداکارہ ثناءایک روز اسلام آباد میں قیام کرنے کے بعد اگلے روز واپس لاہور آجائیں گی ۔

مزیدخبریں