ریلوے کی جونیئر کلرک نے گریڈ 21 کے افسر کو تھپڑ دے مارے

Jan 18, 2014

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں ریلوے کی جونیئر کلرک نے گریڈ 21 کے افسر کو تھپڑ رسید کردئیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاتون جونیئر کلرک نے الزام لگایا کہ ریلوے افسر کے بچے کی ماں بننے والی ہوں جبکہ افسر کا موقف ہے کہ خاتون کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔

مزیدخبریں