مشل اوباما نے اپنی 50 ویں سالگرہ منائی، 50کی ہو گئی تو کیا غم، میں ہوں ففٹی اینڈ فیبولس : امریکی خاتون اول

Jan 18, 2014

واشنگٹن (آن لائن) امریکی خاتون اول مشل اوباما نے اپنی 50 ویں سالگرہ منائی۔ صدر اوباما نے بیگم کے لیے شاندار ڈانس پارٹی کی تیاریاں کر لی ہیں۔ زندگی کی پچاس بہاریں دیکھنے والی خاتون اول کا دل ابھی جوان ہی ہے۔ مشل کہتی ہیں کہ پچاس کی ہوگئی تو کیا غم ہے ، میں ہوں ففٹی اینڈ فیبولس امریکی صدر نے پچاس سالہ اہلیہ کی سالگرہ دھوم دھام سے منانے کیلئے وائٹ ہاوس میں ففٹی اینڈ فیبولس کے نام سے شاندار ڈانس پارٹی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

مزیدخبریں