لاہور،ملتان ،کوئٹہ (آن لائن ) محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ تک آئندہ ہفتے ملک میں بارشوں کی نوید سنا دی ، اس دوران مری سمیت ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں برفباری ہوگی ۔
آئندہ ہفتے ملک میں تیز بارش اور برفباری کا امکان،سردی بڑھ جائیگی
Jan 18, 2015