خرابی صحت: مخدوم شہاب پی پی جنوبی پنجاب کی صدارت سے مستعفی

Jan 18, 2015

ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈاکٹروں کی ہدایت اور خرابی صحت کی بنا پر مخدوم شہاب الدین نے صدر جنوبی پنجاب پی پی پی کے عہدے سے استعفٰی دیدیا اور استعفٰی شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ارسال کر دیا ہے واضح رہے مخدوم شہاب الدین بطور ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے پارٹی میں کام کرتے رہیں گے اس موقع پر مخدوم شہاب الدین نے کہا ہے کہ وہ تا عمر پیپلزپارٹی اور اس  کی  قیادت کے مخلص اور وفادار رہیںگے۔

مزیدخبریں