شیخوپورہ: موٹر وے پر گاڑیوں میں ڈاکے مارنے والے گروہ سے مقابلہ، ایک ہلاک

Jan 18, 2016

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے خان پور نہر کے قریب موٹروے پر گاڑیوں کو روک کر ڈکیتی کرنے والے گروہ کی پولیس گشت کے دوران پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ، جس کے نتیجے میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک 8 ڈاکو فرار ہو گئے۔
مقابلہ

مزیدخبریں