مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہر قسم کے خطرے سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں۔ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینگے۔
عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے: اسرائیلی وزیراعظم
Jan 18, 2016