زندہ قوت Jan 18, 2016 فرمان اقبال اسلام اب بھی زندہ قوت ہے جو ذہن انسان کو نسل وطن کی قیود سے آزاد کر سکتی ہے اس کے امکانات ابھی ختم نہیں ہوئے۔ (خطبات اقبال کا پس منظر، از کتاب موضوعات فکر اقبال مصنف پروفیسر سمیع اللہ قریشی)