مسلم لیگ (ن) کا کراچی سا¶تھ میں چیئرمین اور وائس چیئرمین لانے کیلئے مفاہمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

Jan 18, 2016

کراچی ( سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) نے کراچی کے ضلع ساﺅتھ میں چیئرمین اور وائس چیئرمین لانے کیلئے مفاہمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے نوائے وقت کو بتایا ہے ضلع ساﺅتھ میں چیئرمین اور وائس چیئرمین لانے کیلئے مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم میں باقاعدہ معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ یہ دستخط مسلم لیگ (ن) ساﺅتھ کے صدر سلطان بہادر اور جنرل سیکریٹری راجہ سعید نے کئے ہیں۔
مفاہمت/ فیصلہ

مزیدخبریں