اسلام آباد (آن لائن) انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے انٹرپول کی بنیاد 1921 میں مناکو میں دنیا کے 24 ممالک نے رکھی تھی انٹرپول دراصل انٹرنیشنل کریمینل پولیس آرگنائزیشن کا مختصر نام ہے اسے بین الاقوامی پولیس بھی کہا جاتا ہے اس کا تحریری آئین 50 دفعات اور 56 ضوابط پر مشتمل ہے ایک رپورٹ کے مطابق انٹرپول مجرموں کی گرفتاری کے لئے 7 رنگوں کے نوٹس جاری کرتا ہے ہر رنگ کا نوٹس اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔
انٹرپول
انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95 سال بیت گئے
Jan 18, 2016