آسٹریا (نیٹ نیوز) آسٹریا میں ایک 18 سالہ نوجوان ڈرائیور نے برف سے ڈھکے اسکی سلوپ پر فارمولا ون کار دوڑانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ نوجوان نے اس مقصد کیلئے 2011ءماڈل کی کار کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے 1600 فٹ بلندی پر واقع اسکئی سلوپ پر پہنچایا۔
برف سے ڈھکے اسکی سلوپ پر دوڑتی فارمولا ون کار
Jan 18, 2016