برف سے ڈھکے اسکی سلوپ پر دوڑتی فارمولہ ون کار

آسٹریا (نیٹ نیوز) آسٹریا میں ایک 18 سالہ نوجوان ڈرائیور نے برف سے ڈھکے اسکی سلوپ پر فارمولا ون کا دوڑانے کا شاندار مظاہرہ کیا نوجوان ڈرائیور نے اس مقصد کے لئے 2011 ماڈل کی فارمولا ون کار کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے 600 فٹ بلندی پر واقع اس کی سلوپ پر پہنچایا۔ اس مظاہرے کا مقصد آسٹریا میں منعقد ہونے والے گرینڈ پر کس مقابلوں کی تشہیر کرنا تھا جبکہ اس موقع پر ساڑھے تین ہزار کے قریب تماشائی وہاں موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن