لندن (نیٹ نیوز) برازیل کی یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ چمگادڑیں اب انسانی خون کو اپنی غذا بنانے لگی ہیں جو پہلے سائنسدانوں کو ممکن نہیں لگتا تھا۔ شمال مشرقی برازیل کے جنگلات میں انسانی آبادیاں بڑھنے اور درختوں کے کٹنے سمیت وہاں پرندوں کے شکار کی وجہ سے چمگادڑوں کو غذائی قلت کا سامنا تھا۔
انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں
Jan 18, 2017