فرینچ پولینیشیا کا پہلے ’تیرتے شہر‘ کا معاہدہ

پیرس (بی بی سی) فرینچ پولینیشیا نے ایک ایسے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے حمایتیوں کو امید ہے کہ اس کی وجہ سے دنیا بھر میں خود مختار تیرتے ہوئے شہروں کے لیے راہ ہموار ہو سکے گی۔ چھوٹی سی ساحلی ریاست فرینچ پولینیشیا نے ساں فرانسسکو میں کیلیفورنیا سی سٹیڈنگ انسٹیٹیوٹ کے ساتھ ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ہیں کہ’سی سٹیڈ‘ تیرتے ہوئے منصوبے کی ممکنہ اجازت دی جا سکے۔

ای پیپر دی نیشن