اسلام آباد( وقائع نگار) تحصےل و ضلع ژوب کلی سمزئی مندے زئی کے رہائشی شےر محمد ولد حاجی جلال خان نے چےف جسٹس آف پاکستان ، چےف جسٹس آف بلوچستان سے اپےل کی ہے کہ اس کے جواں سال بےٹے کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کےے جائےں متاثرہ شخص نے اےوان وقت کو بتاےا کہ قبضہ مافےا نے ضلعی انتظامےہ اور فورس کے ہمراہ ان کے خاندان کو تشدد کا نشانہ بناےا جس کے نتےجے مےں اس کا بھائی امان اللہ ولدحاجی جلال جاں بحق ہوگےا ہے انہوں نے کہا کہ مذکورہ مافےا کی انتظامےہ کی نگرانی مےں غنڈہ گردی کا نوٹس لےنے کے حوالے سے متعدد باردرخواستےں دےں سےشن کورٹ بھی ملزمان کےخلاف مقدمے اندارج کا حکم جاری کےا گےا ہے تاہم اس کے باوجود ان بااثرملزمان کے خلاف تاحال کوئی مقدمہ درج نہےں کےا گےا ہے متاثرہ شخص نے چےف جسٹس آف پاکستان اور چےف جسٹس بلوچسان ہائی کورٹ کو واقعہ کانوٹس لےنے اور مقدمہ کے اندارج کی اپےل کی ہے۔
بےٹے کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کےے جائےں
Jan 18, 2017