پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزےشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار چل بسا

لاہور(آئی اےن پی)پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزےشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار چل بسا ۔ تفصےلات کے مطابق پرانی انار کلی کے پولیس اہلکار مظہر اقبال کو بیماری کے باوجود مال روڈ پر ہونے والے جلسے میں ڈیوٹی پر تعینات کیا دوران ڈیوٹی اہلکار کی طبیعت ناساز ہوئی جس پر اسے ہسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔
اہلکار چل بسا

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...