ٹورنٹو میں واٹر سکینگ کا مظاہرہ کرتی گلہری

ٹورنٹو (نیٹ نیوز) ٹورنٹو بوٹ شو کے دوران’ٹویگی‘نامی10 سالہ گلہری نے لائف جیکٹ پہنے ہوئے اور بھرے سوئمنگ پول میں ٹوائے سپیڈ بوٹ کے ذریعے پانی پر واٹر سکینگ کا شاندار مظاہرہ کر کے بچوں سمیت بڑوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...