ٹیکسیشن سسٹم میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے: ملک طاہر

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبراور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمز اینڈ آٹومیشن نے مشترکہ طور پر "وی بوک سسٹم میں ای پیمنٹ کی سہولت" کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا ۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، خواجہ خاور رشید، ذیشان خلیل، جمیل ناصر خان، واجد علی و دیگر نے اس موقع پر خطاب کیا۔ شرکا نے کہا کہ کاروباری برادری کو وی بوک سسٹم میں ای پیمنٹ کے متعلق قیمتی معلومات ملیں گی۔ ملک طاہر جاوید نے کہا کہ ٹیکسیشن سسٹم میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

ای پیپر دی نیشن