لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے افتتاح سے ملک میں سوئمنگ کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، نوجوان سوئمرز اپنے کھیل کو بہتر بنا کر عالمی ٹائٹلز جیت سکیں گے۔