برطانوی دارالعوم نے تاریخی بریگزیٹ بل کی منظوری دیدی

برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے دارالعوام میں 295 کے مقابلے میں 324 ووٹوں سے تاریخی بریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے جس کےبعد اسے مزید جانچ پڑتال کے بعد دارالعوام کو بھیج دیا جائے گا۔ بریگزٹ کے حوالے سے وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا کہ یورپی یونین سے انخلاءکا بل بلاک سے احسن اور شفاف انداز میں نکلنے کا راستہ مہیا کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن