ورکنگ با¶نڈری پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ ذہنی معذور نوجوان زخمی، رینجرز کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگاران) ورکنگ با¶نڈری لائن پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی پاکستانی دیہات پر فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری زخمی ہوگیا۔ چناب رینجرز نے بھارتی فائرنگ و گولہ باری کا منہ توڑ جواب دیا۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ذہنی معذور مشتاق زخمی ہو گیا۔ فائرنگ و مارٹر گولے گرنے سے عمارتوں کو لگے اور دیہی علاقوں کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال اندھادھند فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے ایل او سی کے ساتھ شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے شہری محمد مشتاق زخمی ہو گیا۔
ورکنگ با¶نڈری

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...