بھارتی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فائرنگ سے Tainگائوں کا رہائشی محمد مشتاق زخمی ہوگیا۔ اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔