اقوام متحدہ کی صدر ماریہ فرنینڈا کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

Jan 18, 2019 | 14:58

ویب ڈیسک

اسلام آباد:صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی ماریہ فرنینڈا کی دفترخارجہ آمد کے موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے استقبال کیا۔ملاقات میں وزیرخارجہ نے مہمان کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش سے آگاہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے متفقہ طور پر مسائل کے حل اور امن و استحکام کے قیام کیلئے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم کوناگزیرقرار دیا۔

مزیدخبریں