پنجاب میں دوافسروں کے تقرروتبادلے

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) پنجاب حکومت نے 2 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرگودھا عمر فاروق کو تبدیل کر کے ان کی خدمات مزید تقرری کے لئے محکمہ اینٹی کرپشن کے سپرد کردی گئی ہیں جبکہ عمران منیر کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن