ملہال مغلاں کچرا کنڈی بن چکی ہے،عوامی حلقے

Jan 18, 2020

ملہال مغلاں (نامہ نگار) ملہال مغلاں ترقیاتی فنڈز سے مسلسل محروم آبادی ہے جو مسائلستان بن چکا ہے چہار اطراف ہر خالی جگہ کچرا کنڈی بن چکی ہے بدبو تعفن نے زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی اور اسسٹنٹ کمشنر مظفر مختار مہینے میں ایک بار عملہ صفائی کے چار سے پانچ اہلکاروں کو متعین فرمائیں تاکہ ازالہ ممکن ہو سکے عوام الناس نے دورہ کرکے وزٹ کرنے اور مسائل کو اپنی آنکھوں دیکھ کر آگاہی حاصل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزیدخبریں