مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قطری حکومت نے اسرائیل کی تلوار بازی کی ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کرتے ہوئے صہیونی سپورٹس فیڈریشن کی طرف سے دی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔خیال رہے کہ رواں ماہ اسرائیل نے عالمی مقابلہ میں شرکت کی درخواست کی تھی جو قطر نے مسترد کردی تھی۔
قطرنے اسرائیلی شمشیر زن ٹیم کو ویزا دینے کی درخواست مسترد کردی
Jan 18, 2020