وزیراعظم کی فعال قیادت میں ملک ترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہے:فواد چوہدری

Jan 18, 2020 | 18:47

ویب ڈیسک

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمرا ن خان کی فعال قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ پاکستان تحریک انصاف عوام میں مقبول ترین سیاسی جماعت بن چکی ہے جو میرٹ کی بنیاد پر روزگار کے مواقع دے رہی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ لوٹ مار کے مرتکب  عناصر کےخلاف احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔

مزیدخبریں