ناسا نے چاند پر جانے والے  راکٹ کا کامیاب گرائونڈ ٹیسٹ کر لیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ناسا نے کئی برس بعد چاند پر جانے والے راکٹ کا کامیاب گرائونڈ ٹیسٹ کر لیا۔ جس کا مقصد تکنیکی امور کا پتہ چلانا تھا۔ گرائونڈ ٹیسٹ پر 8منٹ میں 16لاکھ پائونڈ قوت پیدا کی گئی جس میں سات لاکھ گیلن ایندھن استعمال ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...