واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ناسا نے کئی برس بعد چاند پر جانے والے راکٹ کا کامیاب گرائونڈ ٹیسٹ کر لیا۔ جس کا مقصد تکنیکی امور کا پتہ چلانا تھا۔ گرائونڈ ٹیسٹ پر 8منٹ میں 16لاکھ پائونڈ قوت پیدا کی گئی جس میں سات لاکھ گیلن ایندھن استعمال ہوا۔
ناسا نے چاند پر جانے والے راکٹ کا کامیاب گرائونڈ ٹیسٹ کر لیا
Jan 18, 2021