اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔عبوری تخمینہ کے مطابق چینی کی مقامی پیداوار گزشتہ سیزن کی نسبت زیادہ رہے گی جبکہ چینی درآمد کی تجویز گزشتہ سٹاک میں کمی کی وجہ سے زیر غور ہے۔
5لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں پیش ہوگی
Jan 18, 2021