سا ہیوال( نمائندہ نوائے وقت) میپکو سٹی ساہیوال سر کل کی نا اہلی مور والا چوک،محلہ بلال گنج اور دیگر ملحقہ آبادیوں کی بجلی کی سپلائی 16گھنٹے تک معطل رہی۔ مور والا چوک کے قریب ٹرانسفارمر کو ایک ٹرک نے ٹکر ماری جس سے کو نقصان پہنچا اور بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔
ساہیوال: ٹرک کی ٹرانسفارمر کو ٹکر علاقے کی بجلی 16گھنٹے معطل رہی
Jan 18, 2021