اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کے ٹو سر کرنے والی دس رکنی نیپالی کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوہ پیما ٹیم نے عظیم ہمت ، بہادری اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے ۔
علی امین خان گنڈاپور کی کے ٹو سر کرنے والی 10 رکنی نیپالی کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد
Jan 18, 2021