لاہور (این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 215 روپے‘ زندہ برائلرمرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے 148 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 151 روپے فی درجن ہو گئی۔
برائلر گوشت ایک روپے کلو سستا انڈے 151 روپے درجن
Jan 18, 2021