پشاور(بیورورپورٹ)بی آر ٹی پشاور کے مختلف سٹیشنز پر بیت الخلا مکمل نہ ہو سکے اور نہ ہی منصوبے کے لیے آمدن کا ذریعہ بننے والے کمرشل پلازے مکمل ہو سکے۔ پاکستان تحریک انصاف حکومت کا میگا پراجیکٹ بی آر ٹی منصوبے کو شروع ہوئے 5 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا مگر بیشتر بس سٹیشنز پر مسافروں کے لیے تاحال باتھ رومز تک نہیں بن سکے ہیں۔
5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی پشاور کے مختلف سٹیشنز پر بیت الخلا ء مکمل نہ ہو سکے
Jan 18, 2021