کراچی کو ’’حق دو مہم‘‘ جماعت اسلامی کااحتجاج:ایم کیو ایم نے کوٹہ سسٹم پر  غداری کی: حافظ نعیم

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) جماعت اسلامی نے ’’کراچی کو حق دو‘‘ کے نام سے راشد منہاس روڈ پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے درست مردم شماری‘ بااختیار شہری حکومت اور فوری بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کیا۔ حافظ نعیم نے کہا کہ دیگر شہروں میں ترقی ہو رہی ہے۔ لیکن کراچی کو حق نہیں دیا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم نے کوٹہ سسٹم پر کراچی سے غداری کی،30جنوری کو 50 سے زائد مقامات پر مظاہروں کا اعلان کر دیا

ای پیپر دی نیشن