ناموس رسالت کے مسئلہ پرحکومت  کو اغیار کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونا چاہئے: سرور شاہ سیفی‘ محسن فرید چشتی 

وہاڑی (خبر نگار)حکومت معاہدہ کی پابندی کرتے ہوئے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرے۔ حکومت نے وعدوں کی پابندی نہ کی تو دھرنا،لانگ مارچ اور ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی طرف جاسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیر سرور شاہ سیفی‘ پیر محسن فرید چشتی ودیگر  نے پریس کانفرنس میں کیا انھوں نے کہاکہ ناموس رسالت کے مسئلہ پرحکومت کو اغیار کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن