وکلاء کیلئے چیمبرز کی خوشخبری جلد سنائیں گے: فلک شیر خان و دیگر

Jan 18, 2021

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار چوہدری بشارت علی ہندل کی جانب سے نومنتخب صدر بار سردار فلک شیر خان گوپانگ اور سیکریٹری جنرل مرزا امین خان کے اعزاز میں ہائی ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرصدر اور سیکرٹری نے چودھری بشارت علی ہندل کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ جلد ہی وکلا کے لیے چیمبرز کی خوش خبری جلد سنائیں گے۔

مزیدخبریں