معروف گلوکارہ سائرہ ارشد  کا فلاحی ادارہ بنانے کافیصلہ 

لاہور(نوائے وقت نیوز) ملک کی معروف گلوکارہ سائرہ ارشد نے غریب نادار مفلس افراد کی فلاح و بہبود اور جیلوں میں قید خواتین کے لیے لیگل ایڈ کی فراہمی کے لیے ملکی سطح پر این جی او بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں نے مشاورت شروع کر رکھی ہے آئندہ چند روز میں وہ اپنی این جی او قیام کاباضابط اعلان کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن