پیر محل : 330گ ب نے فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا 

Jan 18, 2021

پیرمحل(نامہ نگار) میاں معظم سلطان اور اکبر علی نکو میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل 330گ ب اور 333گ ب کی ٹیموں کی درمیان کھیلا گیا۔مقررہ وقت پر میچ برابر رہنے پر 330گ ب ٹیم نے پنلٹی ککس پر ٹائٹل جیت لیا۔چوہدری خالد سردار، چوہدری عبیداللہ، چوہدری مشتاق اور میاں شفیق نے  انعامات تقسیم کئے۔

مزیدخبریں