لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اہل حدیث پاکستان کی قیادت نے کہا ہے کہ پشاور میں اہلحدیث علماء پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے، حکومت ایسے تخریبی عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
پشاور میں اہلحدیث علماء پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے:عبدالغفار روپڑی
Jan 18, 2022