اسلام آباد (آئی این پی ) احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف اور دیگر کے خلاف رینٹل پاور کیس میں نیب اور وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پیر کو احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت ہوئی۔
رینٹل پاور کیس‘ احتساب عدالت کا پرویز اشرف اور دیگر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
Jan 18, 2022