سانحہ ساہیوال: پراسیکیوٹر جنرل  24 جنوری کو عدالت طلب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سانحہ ساہیوال کے ملزموں کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے 24 جنوری کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو طلب کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن