اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کرونا وائرس کے بعد ذہنی صحت کے مسائل 30 فیصد بڑھ گئے ہیں۔ ماہر نفسیات ہیوسٹن پروفیسر ڈاکٹر عاصم احمد شاہ کے مطابق گھبراہٹ، فوبیا، ٹراما یا پی ٹی ایس ڈی کے مریض بڑھے ہیں۔ طویل عرصے تک کووڈ 19 کے مریضوں کی یادداشت متاثر ہوئی۔ کرونا کے بعد گھریلو تشدد کے کیس بھی بڑھ گئے ۔تنہائی کے احساس نے بچوں کو خودکشی پر اکسایا ہے۔
کرونا ک باعث ذہنی امراض میں 30 فیصد اضافہ
Jan 18, 2022