گکھڑ منڈی (نامہ نگار )شاہراہ عام پر شراب کے نشہ میں دھت ہوکر غل غپاڑہ کرنے والے 3شرابیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس تھانہ کینٹ کو دوران گشت اطلاع ملی کہ شاہراہ قائداعظم پر 3ملزمان عنصر، ساجد، عبداﷲ ساکنان محلہ انصاریاںں گکھڑ شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے ہوئے راہگیروں کو تنگ کررہے ہیں۔