فتح جنگ (نامہ نگار )حطار کی معروف شخصیت ملک تاج محمد خان کی وفات پر ضلع اٹک کی سرکردہ شخصیات کا حطار انکی رہائشگاہ پر پہنچ کر مرحوم کے لواحقینوںمسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء ملک عبد الحمید خان اور ملک فرخ عرف فرحی ملک سے اظہار تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں نمایاں طور پر سابق ضلع ناظم اٹک وایم این اے میجر طاہر صادق ،ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال،سابق وفاقی وزیر سردارسلیم حیدر خان ، سردار فرحت عباس پھتی خان ،ڈی ایس پی لیگل اٹک ملک افتخار احمد ،ڈی ایس پی سرداربابر ممتاز خان آف ملال،سابق چیئرمین ایم سی ملک عابد دائود، سابق چیئرمین سردارمختار احمد خان ،سرداراحسن علی خان ملال،گروپ کیپٹن (ر) علی سلیمان ،حاجی عبد الحمید خان قطبال،سردارامجد علی خان ،سجادہ نشین میرا شریف پیر اظہر محمو د ،معروف صحافی سردارثاقب خان کھٹڑ آف خانیوال،سعد خان کھرالہ،ملک نصرت خان ماجھیا،سردارظہیر خان صدکال،سابق کونسلر لالہ بنارس خان بنگو،سردارشہریار نواب خان گڑھی حسو خان،سردارنیاز خان ،سردارخاری خان ،گرداور ملک جاوید اختر،سردارقدیر خان صدکال،ملک آصف بشیر،ملک جبار احمد جباری،ابرار حسین صابر،سعید ابرار خان جھنگ،ملک دلاور عرف ببلو،بابو عطا محمد،چوہدری محمد عظیم آف نیکا،طارق محمو دقادری سمیت مختلف مکاتب فکر سے متعلق شخصیات بھی شامل تھیں جنہوں نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر محمد اسلم فوجی ،ملک ساجد محمو داور دیگر بھی موجو دتھے۔