عثمان بزدار ڈرامے بازی کے بجائے عوام کی خدمت کررہے ہیں:شاہدہ احمد ملکہ

لاہور (لیڈی رپورٹر )تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہدہ احمد ملکہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈرامے بازی کے بجائے عملی طور پر صوبے کی عوام کی خدمت کررہے ہیں ۔ پنجاب حکومت کا صوبے کی تعمیر وترقی کا سفر شروع جاری ہے اور پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ گذشتہ 3 سال میں تحریک انصاف کی حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں۔ تحریک انصاف عوامی فلاح و بہبود کیلئے متحرک ہے۔وہ پارٹی آفس میں پارٹی خواتین سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کررہی تھیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...